16تا 22 اپریل مغربی ہواوں کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش, آندھی اور جھکڑ متوقع ہے

16تا 22 اپریل مغربی ہواوں کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش, آندھی اور جھکڑ متوقع ہے

16تا 22 اپریل مغربی ہواوں کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش, آندھی اور جھکڑ متوقع ہے
٭ پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ، اور بلوچستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
٭ این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا
٭ دریائے کابل، سوات اورپنجکوڑہ میں سیلاب کا امکان
٭ دریائے کابل میں سیلابی صورتحال کے باعث یکاگوند، نوشہرہ، چارسدہ، پبی، شبقدار، جمرود، پشاور کے علاقے متاثر ہونے کاخدشہ
٭ دریائے پنجکوڑہ میں ظغیانی کے باعث اتمنخیل، دیر، منڈا،شرینگل، تیمگرہ اور واری کے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ
٭ دریائے سوات میں ممکنہ سیلاب کے باعث چار باغ،بحرین، بابوزئی، مٹا،بری کوٹ اور دیگر نشیبی علاقے متاثر ہو سکتے ہیں
٭ بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث نشیبی علاقوں میں طیغانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے
٭ بارش کے ساتھ آندھی اور جھکڑ کے باعث کھڑی فصلوں، بجلی کے کھمبوں اور دیگر تعمیرات کو بھی نقصان کا اندیشہ ہے
٭ عوام الناس سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت خطرے سے دوچار علاقوں کی جانب غیر ضروری سفر سے گریز کریں
٭ بجلی کے کھمبوں، خستہ حال عمارتوں اور پلوں سے دور رہیں۔ بارش کے دوران ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar