‏190 ملین پاونڈ ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا

‏190 ملین پاونڈ ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا

35 گواہوں جرح مکمل ہونے اور 14 ترک کرنے کے بعد استغاثہ کا ٹرائل مکمل ہوجائے گا

جرح مکمل ہونے پر ملزمان کو اپنی صفائی گواہ اور ثبوت لانے کا موقع دیا جائے گا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

سماعت کے دوران بشری بی بی کی درخواست بریت دائر، نوٹس جاری

سماعت کے دوران نیب نے بقیہ 14گواہان غیر ضروری جان کر ترک کر دیئے

وکلا صفائی کی جانب سے 14 گواہان کو طلبی کے سمن جاری کرنے کی درخواست غیر موثر

سماعت کے دوران بانی پی ٹی ائی کے وکیل نے نیب تفتیشی افیسر پر جزوی جرح کی

ریفرنس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی

سماعت کے دوران بانی پی ٹی ائی اور اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے عدالت پیش کیا گیا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی

‏وکلاء صفائی تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر کل بھی جرح جاری رکھیں گے

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل ظہیر عباس چودھری اور عثمان گل عدالت میں پیش ہوئے

نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے

ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar