20 اگست سے8 ستمبرتک شہرمیں سیکیورٹی انتظامات پراسلام آباد پولیس کےاخراجات
20 اگست سے8 ستمبرتک شہرمیں سیکیورٹی انتظامات پراسلام آباد پولیس کےاخراجات
بیس دن میں سیکیورٹی انتظامات پولیس کا 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزارخرچ ہوگئے
اخراجات کنٹینرز اور پولیس کیلئےکھانےکی مد میں کیےگئے،ذرائع
20 اگست کو150کنٹینرلگانےکا رینٹ 3 کروڑ 70 لاکھ 50 ہزارروپےبنا
یکم ستمبرکواسلام آباد 100 کنٹینرزکا کرایہ 1 کروڑ 17 لاکھ تک پہنچ گیا
7 ستمبر کی رات 205 مزید کنٹینر اسلام آباد میں رکھے گئےتھے،ذرائع
اسلام آباد: 205 کنٹینرز کا کرایہ 79 لاکھ 95 ہزارروپےبنا
پی ٹی آئی کےگزشتہ روزجلسےپرتعینات اہلکاروں کےکھانےکا بل 25 لاکھ روپےبنا