26 آئینی ترمیم کے خلاف وکلا احتجاج سردار امان خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی میڈیا سے گفتگو
26 آئینی ترمیم کے خلاف وکلا احتجاج
سردار امان خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی میڈیا سے گفتگو
26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی میں شب خون ہے ، سردار امان خان ایڈووکیٹ
جب تک 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں نہیں سنی تب تک اجلاس موخر کیا جائے ، سردار امان خان ایڈووکیٹ
چار کمیشن ممبران نے آج اجلاس کا بائیکاٹ کیا ، سردار امان خان ایڈووکیٹ
فل بنچ کے سامنے فیصلہ ہو جائے پھر ججز کی تعیناتی کی جائے ، سردار امان خان ایڈووکیٹ
ہم وکلا ایکشن کمیٹی کے ہر فیصلے کے ساتھ ہیں ، سردار امان خان
ہمیں احتجاج کرنا پڑا سڑکوں پر آنا پڑا آئیں گے ، سردار امان خان