28مئی سے01 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

28مئی سے01 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

28مئی سے01 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

شدیدگرمی کی لہر میں کمی کا امکان۔

کمزورمغربی ہوائیں 28 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ۔

جس کے باعث :

بلوچستان: 27 مئی(رات) سے29مئی کے دوران:کوئٹہ، ژوب، زیارت، شیرانی اوربارکھان میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کا امکان۔

خیبر پختونخوا: 28 مئی(شام/رات) سے01جون کےدوران: چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، وزیرستان، کوہاٹ، لکی مروت، باجوڑ، مہمند، کرک، خیبر، پشاور، مردان اور کرم میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کےعلاوہ چند مقا ما ت پر وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔

گلگت بلتستان/کشمیر: 28 مئی(شام/رات) سے01جون کےدوران: گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گا نچھے، شگر)، کشمیر (وادی نیلم، مظفر آباد،راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

پنجاب/اسلام آباد: 28 مئی(شام/رات) سے01جون کےدوران:مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی اور ساہیوال میں آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے علاوہ چند مقا مات پر وقفےوقفے سے بارش کا امکان۔

سندھ: 28 مئی اور29مئی کو: کراچی،ٹھٹہ ، بدین اور حیدر آباد میں آندھی/ جھکڑ چلنے کا امکان۔

ممکنہ اثرات اور احتیاطی تدابیر:

کسان حضرات موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔

آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے ، کھڑی فصلوں، کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے،گاڑیوں سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا اندیشہ۔

28 مئی سے بالائی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان۔

ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت معمول سے 03 سے04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ۔

عوام گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران” الرٹ “رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔تا زہ ترین معلو مات کے لئے

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar