62 (ون)ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا معاملہ... جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری
62 (ون)ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا معاملہ
جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری
جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے 19 صفحات پر مشتمل نوٹ لکھا
میرے رائے میں سپریم کورٹ کا نااہلی سے متعلق اوریجنل فیصلہ قانونی طور درست ہے جسٹس یحییٰ آفریدی
سپریم کورٹ کا فیصلہ طے شدہ اصولوں اور پارلیمانی سوچ کا عکاس ہے جسٹس یحییٰ آفریدی
ان وجوہات کی بنیاد پر اوریجنل فیصلے کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں ۔جسٹس یحییٰ خان آفریدی
62(1) ایف کے تحت نااہلیت عدالتی فیصلے کے برقرار رہنے تک برقرار رہے گی جسٹس یحییٰ خان آفریدی
عدالتی فیصلے کی بنیاد پر ہونے والی نااہلی تاحیات نہیں جسٹس یحییٰ خان آفریدی
میری رائے میں 62(1) ایف کے تحت نااہلی الیکشن ایکٹ میں دی گئی پانچ سالہ نااہلی پر غالب ہوگی جسٹس آفریدی