8 فروری کو انتخابات کا انعقاد کیا گیا، 11 فروری کو طارق فضل چوہدری کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر
8 فروری کو انتخابات کا انعقاد کیا گیا، 11 فروری کو طارق فضل چوہدری کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر کیا گیا، وکیل شعیب
23 مارچ کو ہم نے الیکشن ٹریبونل میں الیکشن پٹیشن دائر کی ، سجیل سواتی
طارق فضل چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن میں ٹرانسفر کی درخواست پر سماعت 4 جون کو ہوئی، وکیل شعیب شاہین
ٹرانسفر درخواست پر 10 جون کو فیصلہ ہوا، سجیل سواتی
درخواست میں کہا گیا جج بائسڈ ( متعصب )ہیں ، ہمیں ٹریبونل سے انصاف کی توقع نہیں ،سجیل سواتی
الیکشن کمیشن نے فیصلے میں لکھا یہ یہ پراسیجر ہے جسے ٹریبونل نے فالو نہیں کیا، سجیل سواتی
شعیب شاہین کے وکیل سجیل سواتی نے الیکشن کمیشن کا 10 جون کا فیصلہ پڑھا