عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے حکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 15 اعشاریہ 39 پیسے کی کمی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 7 اعشاریہ 88 پیسے کی کمی.

ٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان

ضلعی انتظامیہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے کمر کس لی

تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس فیلڈ میں نکلیں گے

یقینی بنایا جائے کہ تمام پمپ رات 12 بجے قیمتوں میں کمی کر دیں، ڈی سی اسلام آباد

12 بجے قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی صورت میں پمپ سیل کرنے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی شکایات کے لیے واٹس نمبر جاری کر دیا

شہریوں کی شکایات کے تدارک کے لیے ڈی سی اسلام آباد نے اپنا موبائل نمبر جاری کر دیا

شہری قیمت کم نہ کرنے والے پمپ کا نام اور تصویر 0304 0923761 پر واٹس ایپ کریں، ڈی سی اسلام آباد

شہریوں کی شکایات کو ذاتی طور پر مانیٹرنگ کروں گا، عرفان نواز میمن

شہری ہمیں سوشل میڈیا اکاونٹس پر بھی پمپ کی تفصیلات بھیج سکتے ہیں، ڈی سی اسلام آباد

Read more

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  کی ملاقات۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرسکتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کاغزہ میں فوری جنگ بندی،انسانی امداد کی

By Tamsila Akhtar
وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی

By Tamsila Akhtar
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5

By Tamsila Akhtar
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ

By Tamsila Akhtar