علی محمد خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

علی محمد خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

آج بھی ہم پر امید ہیں،انکی جلد رہائی ہو گی اور کیسسز ختم ہوں گے

بانی پی ٹی ائی کو ناجائز اندر رکھا ہوا ہے

سب سے خطرناک کیس سائفر کا بنایا گیا جو ختم ہو گیا

بانی چیئرمین کو نکاح پر سزا دینے کی کوشش کی گئی،لیکن اس سمیت توشہ خانہ سے بھی باعزت بری ہوئے

قوم کا جو ایک سال ضائع ہوا اور معیشت کا پہیہ رکا ہوا ہے اسکا ذمہ دار کون ہے

بار بار آزمائے چہیتوں کو آپ نے بٹھا رکھا یے آپ سے سوال ہے انھوں نے 16ماہ میں کر دکھایا

عوام کو کس چیز کی سزا دی جا رہی ہے

عوام آج بلوں کے پیسوں کے بچیوں کی بالیاں گروی نہیں رکھ رہے

ڈالر،پٹرول،بجلی کے ریٹس ہماری حکومت کے مقابل اج کیا ہے

امن وامان کی آج کیا صورتحال کیا ہے

بلاول اور شاہ محمود قریشی کی کارکردگی کا کیا مقابلہ ہے

بانی پی ٹی ائی اور فارم 47والے شہباز شریف کی کارکردگی کا کیا مقابلہ ہے

محسن نقوی سے کرکٹ نہیں سنبھالی جا رہی،کرکٹ کا بیڑا غرق ہو گیا،امن وامان کا بھڑا غرق ہو گیا ،اج پاکستان بنگلہ دیش سے ہار رہا ہے

آج آپ بنگلہ دیش سے جیتنے جوگے نہیں ہیں

فیصل آباد،کراچی کی انڈسٹری بیٹھ گئی ہے،بیرونی سرمایہ کاری نہیں ارہی

بیرونی سرمایہ کاری اس لئے نہیں ارہی کیونکہ لڑائی والے گھر میں کوئی سرمایہ جاری نہیں کرتا

آپکو سیاسی استحکام لانا پڑے گا،امن وامان بحال کرنا پڑے گا،اسکے کئے سیاسی قیادت سے بات کرنا پڑے گی

ملک کی سب سے بڑے لیڈر کو جیل میں ڈال دیا گیا

اس نے اپنے دل پر بھاری پتھر رکھ کر جب کہا گیا کہ امن وامان کی صورتحال ہو سکتی ہے،جلسہ ملتوی کر دیں،

بانی پی ٹی ائی سیاستدان نہیں لیڈر ہے،اس نے انا سے زیادہ پاکستان کو ترجیح دی اور جلسہ ملتوی کیا

وزیر اعلی کے پی سر پر کفن باندھ کر نکلا تھا،جب اپ صوبے کے وزیر اعلی کو سرپر کفن باندھنے پر مجبور کرتے ہیں،تو اپ جمہوریت کو کس جانب لے جا رہے ہیں،ایہ جلسہ ہو جاتا کیا بات تھی

بانی چیئرمین نے کہا ہے کہ قوم تیاری رکھے 8ستمبر کو تیاری رکھے ہم پرامن جلسہ کریں گے

اس جلسہ کوکم نے کامیاب کرنا ہے

اس وقت جوائنٹ سیشن کی باتیں سن رہے ہیں،مرکزی حکومت کو کہنا چاہتا ہوں،اپ 2021میں بھی بلدیاتی حکومت سے بھاگ گئی تھی

سننے میں ارہا یے قانون سازی میں تبدیلی کرکےاسلام اباد کے علاقے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کو ملتوی کرنا چاہتے ہیں

نہ ہم کسی الیکشن کے التواء کے حق میں ہیں نہ کسی ایکسٹینشن کے حق میں ہیں

ایکسٹینشن چاہے کسی کو بھی ملے اس سے پاکستان کو کبھی فائدہ نہیں یوا

آئینی ترامیم کے بغیریہ نہیں ہو سکتا

سپریم کورٹ سے مبارک ثانی سے انے والے فیصلہ پر پارلیمنٹ،قوم،وکلاء تنظیموں،علماء کرام کو سلام پیش کرتا ہوں

اگر یہ سب کھڑے نہ ہوتے تو سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ نہیں بدلنا تھا

آج قومی اسمبلی سے اس حوالے سے متفقہ قرادداد لائیں گے کہ ائندہ کوئی بھی ختم نبوت کے قانون میں چھڑ چھاڑ کرنے کی کوشش نہ کر سکے

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar