علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

آج انصاف کا نظام ایکسپوز ہورہا ہے

کل ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے

پیر منگل بدھ کے جیسے دن نہیں دیکھے

وکلا کا کام گواہوں سے سوال جواب سچ جھوٹ ظاہر کرتے ہیں

کل ہم ذیادہ پریشان تھے انصاف کا نظام کتنا گر چکا ہے

کل وکلا کو کام کرنے نہیں دیا گیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پٹیشن دائر کی

بانی پی ٹی آئی آج سچ ثابت ہوگئے ہیں

سائفر کیس میں ایمبیسیڈر سے دو سوال کرنے تھے

حکومت گرانے کے لیے کا پیغام کس کے لیے تھا

اج دس دس سال کی سزا دے کر جج گھر روانہ ہوگئے

توشہ خانہ میں تین سو کروڑ کا ہار کون سا ہوتا ہے

یہ مذاق ہورہا تاکہ بشرا بی بی بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالا جائے

ہمیں ڈر نہیں سارا نظام ظاہر ہوگیا ہے

کل تک اگلے جج کی سزا کا انتظار ہے

فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے

انصاف کی جنگ کے لیے اخر تک لڑیں گئے

تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گئے

بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسس وکلاء دیکھ رہے ہیں

اٹھ فروری سے ہمارا مستقبل منسلق ہے

پاکستان کے چوبیس کڑوڑ لوگ ووٹ ڈالنے کا حق ہے

سزا سے بانی پی ٹی ڈر نہیں رہے،مضبوط ہوئے

چیف جسٹس اف پاکستان سے اپیل ہے بے گناہ لوگوں کو رہائ کرائ جائے

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar