عام انتخابات 2024ء،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
عام انتخابات 2024ء،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری.آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم،
عام انتخابات کے تمام حلقوں میں قانون کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
ہوائی فائرنگ،اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہے،خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیں، آئی جی پنجاب
شر پسند عناصر اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں،ناکوں پر چیکنگ مزید سخت کر دیں، ڈاکٹر عثمان انور
ڈولفن سکواڈ ،پیرو اور ایلیٹ ٹیمیں کیمپ آفسز اور اہم مقامات کے اطراف پٹرولنگ بڑھا دیں، آئی جی پنجاب