عمر ایوب کی پی ٹی آئی ویب سائٹ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائد
عمر ایوب کی پی ٹی آئی ویب سائٹ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائد
بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور مزید کسی میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر بھی اعتراضات عائد
دونوں درخواستوں پر کل چیف جسٹس عامر فاروق اعتراضات کے ساتھ سماعت کرینگے
رجسٹرار آفس نے دونوں درخواستوں کو کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردیا