عمران خان کا مورال بڑا ہائی ہےبیرسٹر گوہر خان۔۔
آج اپنی آنکھوں سے انصاف کا قتل ہوتے دیکھا، جیل میں ایک ساتھ 2 عدالتیں لگیں، عمران خان ایک سابق وزیراعظم اور دنیا کا مقبول ترین لیڈر ہے، اللہ اسے مٹانے نہیں دے گا، عدلیہ اپنی ذمے داری ادا کرے، صبح اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر۔۔!!
آپ بدتمیزی نہ کریں، آپ کی انہی باتوں کی وجہ سے ٹرائل یہاں لایا گیا، میں باتیں نہیں سننا چاہتا، اپنی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، فیصلے کو چیلنج کرنا آپ کا حق ہے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا شاہ محمود قریشی سے مکالمہ۔۔!!