عمران خان نے کہا لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کرایا گیا، عالمی سطح پر اٹھایا جائے: علیمہ خان

عمران خان نے کہا لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کرایا گیا، عالمی سطح پر اٹھایا جائے: علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہدایت کی کہ لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کرایا گیا جو سانحہ ہوا اس کو مقامی اور عالمی سطح پر اٹھایا جائے۔

راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے باہر گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے، گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا گیا اور 6 گھنٹے انتظارکیا،  آج بھی جیل سے پیچھے روکا گیا آنے نہیں دیا جارہا تھا۔

انہوں نے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، ان کے اخبارات بند ہیں، ٹی وی کی سہولت بھی نہیں، بانی پی ٹی آئی کو آج اور کل وکلا سے معلومات ملیں، ہم نے بھی ان کو سانحہ سے آگاہ کیا جس پر وہ صدمےمیں تھے۔

علیمہ خان کا کہنا تھاکہ لواحقین اپنے رشتہ داروں کو جیلوں میں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں، عمران خان نے کہا شہدا اور گرفتار لوگوں کا پتا کرایا جارہا ہے اور انہوں نے محسن نقوی ور شہباز شریف کے خلاف ایف آئی آرکی ہدایت کی۔

انہوں نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کرایا گیا ہے، اب جو واقعہ ہوا اس سے عوامی غصہ مزید بڑھے گا جو سانحہ ہوا اس کومقامی اور عالمی سطح پر اٹھایا جائے۔

علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے لوگوں کو لیڈ کیا باقی قیادت کو بھی کنٹینر پر ہونا چاہیےتھا، سوال یہ پوچھا جانا چاہیے کہ گولی

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar