عرفان اللہ مروت کے انتخابی جلسے میں کھلے عام فائرنگ: الیکشن کمیشن کا نوٹس
عرفان اللہ مروت امیدوار برائے PS-105 کراچی ایسٹ کے انتخابی جلسے میں کھلے عام ہوائی فائرنگ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے ضابطہ اخلاق کی شق 17 کی خلاف ورزی پر عرفان اللہ مروت کو اظہار وجوہ کا نوٹس دے دیا
عرفان اللہ مروت کو دو یوم میں جواب جمع کرانا ہو گا ۔