عوام کو نان فائلر سے فائلر بننا ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات

عوام کو نان فائلر سے فائلر بننا ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں انتہاءکی کرپشن تھی جس میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈز کو تحلیل کر کے پرائیویٹ سیکٹر کے بورڈ بنائے جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

ڈسکوز کے بورڈز میں ماہرین کو لایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر توانائی کل بجلی کے بلوں اور توانائی کے بارے میں بریفنگ دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

سیاسی جماعت بنانا ہر ایک کا حق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حقائق کو مسخ کرنا کسی کا حق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، پی آئی اے کی نجکاری، ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کو سراہنا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے کئی شعبوں میں اصلاحات کی گئیں، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت کی ترجیحات میں شامل تھا کہ نئی اصلاحات متعارف کرائی جائیں، وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ڈاﺅن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ پر کمیٹی قائم کی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت باتوں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

یہ تاثر غلط ہے کہ 500 ارب روپے ترقیاتی سکیموں میں دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نہ تنخواہ لے رہے ہیں اور نہ مراعات، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کر کے دکھائے، وفاقی وزیر اطلاعات

پی آئی اے کی نجکاری پر کام تیزی سے جاری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسٹیٹ اون انٹرپرائزز کی نجکاری میں تیزی آئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

آج مہنگائی کم ہو کر 11 فیصد پر آ گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ایف بی آر کے 13 ٹریلین کا ریونیو کے ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات

پچھلے سال حالات بہت مشکل تھے، اس سال مہنگائی میں واضح کمی آئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

مہنگائی کا بڑا لنک روپے کے استحکام سے ہوتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

روپے کی قدر میں عدم استحکام سے بہت بڑا نقصان ہو رہا تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی سطح مستحکم رہی، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹیکس دینا قومی خدمت میں شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹیکس کی ادائیگی ہوگی تو معیشت آگے بڑھے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

مولانا فضل الرحمان قابل احترام سیاستدان ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

الیکشن کے حوالے سے الیکشن ٹربیونلز اور قوانین موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

الیکشن 2029ءمیں اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

سیاست میں مذاکرات اہمیت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ملک میں عام انتخابات کی نہ گنجائش ہے اور نہ جواز ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت کوئی پیسہ لگائے بغیر ملنڈا گیٹس فاﺅنڈیشن کے ذریعے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو حکومت کے بہتر معاشی اقدامات کو سراہنا چاہئے تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

سولر پینلز پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم ملک و قوم کی بہتری چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کر دی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

میڈیا ورکرز اور رپورٹرز کے حوالے سے بھی کم از کم اجرت کا اطلاق ہونا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات

پی بی اے اور اے پی این ایس نے اس حوالے سے یقین دہانی کرائی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم کا وژن ہے کہ ملکی معیشت کو درست کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

تجارتی خسارہ کم ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

سٹاک ایکسچینج میں روزانہ کی بنیادوں پر تیزی دیکھی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

یہ اس بات کی دلیل ہے کہ بجٹ معیشت کے استحکام کی جانب مثبت قدم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

عوام کو نان فائلر سے فائلر بننا ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

یہ روش ختم کرنا ہوگی کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کا بوجھ ٹیکس ادا کرنے والے اٹھائیں، وفاقی وزیر اطلاعات

فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہونے سے ٹیکس بیس بڑھے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

آنے والے مہینوں میں معیشت میں مزید بہتری آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تعداد میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات

پنشنرز پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا حصہ رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

سیاسی جماعت بنانا ان کا حق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت کے بہتر اقدامات کو انہیں سراہا جانا چاہئے تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت کی کوشش ہے کہ غریب عوام پر کم سے کم بوجھ پڑے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے سے بچایا کر معاشی استحکام کی طرف گامزن کیا، وفاقی وزیر اطلاعات

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar