آج سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے انتہائی خوش آئند ہے ، اسد قیصر
آج سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے انتہائی خوش آئند ہے ، اسد قیصر
یہ حق اور سچ کی فتح ہے ، اسد قیصر
جس طرح عمران خان کے خلاف من گھڑت کیس بنایا گیا ، اسد قیصر
جس طرح کیس کی کاروائی ہوئی ، اسد قیصر
جس طرح یہ فیصلہ سنایا گیا پوری دنیا جانتی تھی کہ من گھڑت اور بے بنیاد کیس ہے ، اسد قیصر
دس مہینے اس کیس میں عمران خان نے جیل میں گزارے ، اسد قیصر
الحمدلله آج حق اور سچ کا فیصلہ آگیا ، اسد قیصر
اب جتنے بھی کیسز ہیں کسی بھی کیس میں کوئی گنجائش نہیں ہے ، اسد قیصر
مجھے امید ہے عمران خان بہت جلد رہا ہوں گے ، اسد قیصر
عمران خان نے قومی خود مختاری اور غیرت کیلئے اسٹینڈ لیا پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے ، اسد قیصر
پوری قوم کو یقین دہانی کرواتا ہوں عمران خان آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ، اسد قیصر
اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنایئں گے جہاں قانون کی حکمرانی ہوگی ، اسد قیصر
نا جھکیں گے نا ڈریں گے اور آگے بڑھیں گے ، اسد قیصر