آسٹریلیا نے امینڈا میک گریگر کو افغانستان پر نمائندہ خصوصی تقرر کر دیا
آسٹریلیا نے امینڈا میک گریگر کو افغانستان پر نمائندہ خصوصی تقرر کر دیا
آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے افغانستان کے لیے آسٹریلیا کے اگلے خصوصی نمائندے کے طور پر امینڈا میک گریگر کی تقرری کی تصدیق کی
امینڈا میک گریگر, سابق نمائندہ خصوصی گلین میلز کی جگہ لیں گی
وزارت امور خارجہ و تجارت سے پہلے، امینڈا میک گریگر کینیڈا کے سفارت خانے میں خدمات سرانجام دے چکی ہیں
وہ محکمہ دفاع میں بھی پانچ سال گزار چکی ہیں
حال ہی میں، میک گریگور لبنان میں آسٹریلوی سفارت خانے میں مشن کے نائب سربراہ رہ چکی ہیں