
تعلیمی اداروں میں مبینہ ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے فل بنچ بنانے کا فیصلہ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ ،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں مبینہ ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ ویڈیوز کو وائرل