صدر آصف علی زرداری سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز کی وفد کے ہمراہ ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز کی وفد کے ہمراہ ملاقات خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی خدمات، قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی ہے ، صدر مملکت کاروباری خواتین کی حوصلہ افزائی ، بینکنگ شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی ضرورت