چیئرمین تحریک انصاف(نظریاتی)اختر اقبال ڈار کا ویڈیو پیغام
چیئرمین تحریک انصاف(نظریاتی)اختر اقبال ڈار کا ویڈیو پیغام حمود الرحمان کمیشن رپورٹ قوم نہیں نوازشریف،عمران خان کو پڑھنے کی ضرورت ہے،اختر اقبال ڈار کا مشورہ نوازشریف،عمران خان کو حمود الرحمان کمیشن سے سبق سیکھنا چاہیے،اختر اقبال ڈار حمود الرحمان کمیشن رپورٹ ایک سچ ہے،