
مالی سال 2024-25، اعلی تعلیم کے ری کرنٹ بجٹ میں بڑی کمی
ایچ ای سی کا بجٹ 65 ارب سے کم کرکے 25 ارب کرنے کی تجویز، ذرائع بجٹ میں کمی کے باعث وفاقی ایچ ای سی صوبوں کی جامعات کو فنڈنگ نہیں کرسکے گی، ذرائع بجٹ میں کمی کے باعث صوبے اپنی جامعات کی فنڈنگ کا بندوبست خود کریں گے، ذرائع