کمشنر راولپنڈی ڈویثرن انجینئر عامر خٹک کے زیرصدارت نسداد بجلی چوری اجلاس
کمشنر راولپنڈی ڈویثرن انجینئر عامر خٹک کے زیرصدارت نسداد بجلی چوری اجلاس ۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر آئیسکو ڈاکٹر امجد سمیت آئیسکو، پولیس و انتظامیہ کے افسران کی شرکت اجلاس میں انسداد بجلی چوری کے حوالے سے ڈویژن بھر میں کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ راولپنڈی ڈویژن میں 07 ستمبر