
Maryam Nawaz Sharif
مریم نواز کا پہلی وزیر اعلی پنک گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
لاہور۔میں آج آپ کو دیکھ کر بہت خوش ہوں، مجھے آپ پر فخر ہے، مریم نواز جب آپ مارچ پاسٹ کر رہی تھیں تو میرا دل کر رہا تھا میں خود اسٹیڈیم کی اندر ا جاؤں، مریم نواز خواتین کھلاڑیوں کے والدین کو سلام کرنا چاہتی ہوں، مریم نواز