
finance ministery
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ اعلامیہ وزارت خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ اعلامیہ وزارت خزانہ پاکستان کے مستحکم معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالی اعلامیہ مہنگائی میں کمی، مستحکم کرنسی، زرعی شعبے کی بہتر اعشاریوں کی نشاندہی کی، اعلامیہ ترسیلات زر، بڑھتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر اور سٹاک