
فروری میں مہنگائی میں مزید کمی
فروری میں مہنگائی میں مزید کمی فروری میں مہنگائی 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی پاکستان شماریات بیورو نے فروری کیلئے افراط زر کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جنوری میں مہنگائی 2.4 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی: رپورٹ فروری 2024 میں مہنگائی 23.1 فیصد تھی : رپورٹ فروری 2025