وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود احمد ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود احمد اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے گریڈ 22 کے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی حسن ناصر جامی کو سیکرٹری قومی ثقافت و ورثہ تعینات گریڈ 22