پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ختم
شیر افضل مروت کی خیبرپختونخوا ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو آج کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مرکز اور صوبوں میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے پہلا جلسہ اسلام آباد میں 30 مارچ کو ہوگا تمام غلط فہمیوں کو دور