
maryamnawaz
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
تمام بی ایچ یو اور رورل ہیلتھ سنٹر کی مرحلہ وار ری ویمپنگ کی ہدایت پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں فری میڈیسن کی فراہمی کا پلان طلب میڈیسن کی ہوم ڈیلیوری یکم مئی سے شروع کرنے کا اصولی فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پتھالوجی لیب سسٹم