قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید کا چیئرمین بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر رد عمل
لاہور،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آج قوم کے دل جیت لیئے ہیں۔رانا فاروق سعید پیپلز پارٹی کا فیصلہ ملک میں سیاسی استحکام کی بنیاد بنے گا، رانا فاروق سعید خان ہماری قیادت نے ثابت کیا کہ ہمیں وزارتیں نہیں ملکی استحکام زیادہ عزیز ہے ،رانا فاروق