
Amir Mateen
ن لیگ کے لیے الیکشن مشکل۔۔گوجرانوالہ ن لیگ کاگڑہوتاتھااب وہاں بھی دراڑیں آگئی
الیکشن کی اسپیشل ٹرانسمیشن کےدوران سینئر صحافی عامرمتین صاحب نے کہا کہ: ن لیگ کے لیے موجودہ الیکشن کافی مشکل ہونے والے ہیں لاہور ن لیگ کا قلعہ ہوا کرناتھا مگر وہاں سے دو تین سیٹیں ہار جاتے تھے اس کے بعد گوجرانوالہ ن لیگ کا گڑ سمجھا جاتا تھا