
Electricity
بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد:* بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) میں درخواست جمع کرادی ہے۔ درخواست میں صارفین سے کیپسٹی چارجز کی مد میں 75 ارب 14 کروڑ روپے اور