Tamsila Akhtar

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی

Pervaiz ellahi

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الٰہی کے الیکشنی کاغذات کی مستردگی پر ہونے والی اپیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی زیرِ سربراہی تین رکنی بینچ نے اس معاملے کی سماعت کی اور الٰ

By Tamsila Akhtar
فواد چودھری کی تھانہ آبپارہ  مقدمے میں ضمانت کنفرم ہوگئی

فواد چودھری کی تھانہ آبپارہ مقدمے میں ضمانت کنفرم ہوگئی

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کی سماعت کی ہے۔ اس موقع پر فواد چودھری کے وکیل، فیصل چودھری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ وکیل فیصل چودھری نے عدالت سے فواد چودھری کی ضمانت کی استدعا کی ہے،

By Tamsila Akhtar
سوشل میڈیا معاشرے میں افراتفری کاباعث: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

army

سوشل میڈیا معاشرے میں افراتفری کاباعث: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ’نیشنل یوتھ کانفرنس‘ میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپنے وطن، قوم اور تہذیب و تمدن پر اعتماد ہونا چاہیے، فوج دہشت گردوں کے خلاف قوم کے تعاون سے لڑ رہی ہے۔ انہوں نے قرآن

By Tamsila Akhtar
بلاول بھٹو کابیان:انتخابات میں آزادامیدواروں نے ریکارڈ حصہ لیا

Bilawal

بلاول بھٹو کابیان:انتخابات میں آزادامیدواروں نے ریکارڈ حصہ لیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریکارڈ نمبر میں آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں، بہتر ہوگا نوجوان خود اپنا فیصلہ کریں۔ انہوں نے ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات 2024 میں

By Tamsila Akhtar
چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کا نم آنکھوں کے ساتھ دردناک انٹرویو۔۔

چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کا نم آنکھوں کے ساتھ دردناک انٹرویو۔۔

قیصرہ الہٰی انڈیپینڈٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی کی جیل میں حالت زار پر رو پڑیں، اُنہوں نے بتایا کہ سخت گرمیوں میں چوہدری پرویز الہٰی جب اٹک جیل میں تھے تو اُنہیں ڈیتھ سیل جیسی جگہ میں رکھا گیا، اسلام آباد

By Tamsila Akhtar
سائفرکیس: شاہ محمود قریشی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پرپرسیکیوٹرپر برہم

شاہ محمود قریشی

سائفرکیس: شاہ محمود قریشی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پرپرسیکیوٹرپر برہم

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست جمع کرادی۔ شاہ محمود قریشی نے اپنی درخواست میں کہا کہ ان کے کاغذات نامزدگی این اے 150، این اے 151 اور پی پی 218 سے مسترد ہونے کے

By Tamsila Akhtar
پنجاب میں عام انتخابات کے دوران دفعہ 144 نافذ

Punjab

پنجاب میں عام انتخابات کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور: پنجاب میں عام انتخابات کے دوران امن و امان کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ حساس اداروں کی جانب سے جاری کیے گئے ہائی الرٹ کے بعد کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق

By Tamsila Akhtar
سائفر کیس: سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند کرلیا گیا

Asad Majeed

سائفر کیس: سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند کرلیا گیا

اسلام آباد، اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ اسد مجید نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جنوری 2019 سے مارچ 2022 تک امریکہ میں پاکستان کے سفیر رہے ہیں۔ انہوں نے 7 مارچ 2022 کو امریکی

By Tamsila Akhtar
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال کر دیں

cipher

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال کر دیں

لاہور، لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال کر دیں۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ان مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دی تھیں۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا

By Tamsila Akhtar
احسن اقبال کی بلاول بھٹو پر تنقید

Ahsan Iqbal

احسن اقبال کی بلاول بھٹو پر تنقید

ابھی بلاول کا لیول نہیں کہ نواز شریف سے ڈیبیٹ کر سکے،احسن اقبال بلاول میرے ضلع نارووال سے لاڑکانہ کی ترقی کا موازنہ کر لیں،احسن اقبال 9 مئی کو عمران خان اور ساتھیوں نے جو کیا وہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا ، اداروں کی حرمت سے ریاست

By Tamsila Akhtar

ECP

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لئے مقرر

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 24جنوری کو ہوگی الیکشن کمیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفوادچوہدری پرفرد جرم عائدکرچکاہے الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی گذشتہ سماعت پرپی ٹی آئی وکیل نے کیس کی سماعت انتخابات کےبعدمقررکرنے کی استدعاکی تھی فواد چوہدری کی

By Tamsila Akhtar

پنجاب کے دس معروف سیاستدان سیاست سے الگ ہوگئے

لاہور: پنجاب کے دس معروف سیاستدانوں نے 2024 کے عام انتخابات سے پہلے سیاست سے الگ ہونے کا عندیہ دے ہے۔ یہ شخصیات عام طور پر1962 سے انتخابی سیاست میں حصہ لیتی رہیں ہیں اور اعلیٰ حکومتی عہدوں پر بھی قائم رہی ہیں۔ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ جو 2013

By Tamsila Akhtar
دانیال عزیز کا حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Daniyal Aziz

دانیال عزیز کا حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: سینئر سیاستدان دانیال عزیز نے اپنے خلاف درج مقدمے میں ملوث ہونے سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ دانیال عزیز نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ان کے خلاف نامعلوم افراد کیخلاف درج مقدمے میں ملوث کرنے

By Tamsila Akhtar
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست

Imran Khan

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست

نیب کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی رپورٹ کی کاپی پچیس جولائی کو چیئرمین نیب نے بانی تحریک انصاف کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے، جواب بانی تحریک انصاف کی ضمانت قبل از گرفتاری احتساب عدالت اسلام آباد کے روبرو زیر التوا تھی، جواب امن و

By Tamsila Akhtar
عرفان اللہ مروت کے انتخابی جلسے میں کھلے عام فائرنگ: الیکشن کمیشن کا نوٹس

Election

عرفان اللہ مروت کے انتخابی جلسے میں کھلے عام فائرنگ: الیکشن کمیشن کا نوٹس

عرفان اللہ مروت امیدوار برائے PS-105 کراچی ایسٹ کے انتخابی جلسے میں کھلے عام ہوائی فائرنگ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے ضابطہ اخلاق کی شق 17 کی خلاف ورزی پر عرفان اللہ مروت کو اظہار وجوہ کا نوٹس دے دیا عرفان اللہ مروت کو

By Tamsila Akhtar
عدلیہ مخالف مہم: جے آئی ٹی نے سینکڑوں اکاؤنٹس کی شناخت کرلی

cyber wing

عدلیہ مخالف مہم: جے آئی ٹی نے سینکڑوں اکاؤنٹس کی شناخت کرلی

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کے معاملے میں حکومت نے کارروائی تیز کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں نادرا کا ایک افسر بھی شامل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے اب تک سینکڑوں اکاؤنٹس کی شناخت

By Tamsila Akhtar