
Election
الیکشن کمیشن کا این اے 83 کے لیے دوبارہ انتخابات کا اعلان ، ن لیگ کی طرف سے خیر مقدم
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن کمیشن کے این اے 83 پر فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ فیصلہ حلقے کے عوام کے حق میں ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور