
Shaikh Rasheed
شیخ رشید احمد کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام
شیخ رشید احمد کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام سامنے آ گیا جیل جارہا ہوں، مجھے انصاف کی امید ہے 8 فروری کو قلم دوات کی جیت ہو گی، میں جیل جارہا ہوں، مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہون کہ میں حمزہ