Tamsila Akhtar

کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل بنادیا گیا

Karachi

کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل بنادیا گیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل بنا دیا گیا ہے۔ اس جمپنگ کاسل کی اونچائی 40 فٹ جبکہ رقبہ 1 ہزار 421 اسکوئر میٹر ہے۔ اس کاسل میں بچوں کی تفریح کے لیے ایک ہزار فٹ لمبی ٹائٹن ٹرین، رنگ برنگے جمپنگ بیڈ اور

By Tamsila Akhtar
الیکشن کمیشن کا فیصلہ: جماعتوں کو جنرل نشستوں میں خواتین کی 5 فیصد نمائندگی لازمی بنانے کا حکم

الیکشن

الیکشن کمیشن کا فیصلہ: جماعتوں کو جنرل نشستوں میں خواتین کی 5 فیصد نمائندگی لازمی بنانے کا حکم

پاکستان الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جن سیاسی جماعتوں کو جنرل نشستوں میں انتخابی نشانات الاٹ کیا جاچکا ہے، وہ جماعتیں جنرل نشستوں پر 5 فیصد خواتین امیدواروں کی نمائندگی لازمی بنائیں۔ یہ فیصلہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت کیا گیا ہے. ترجمان الیکشن کمیشن نے اتوار کو

By Tamsila Akhtar
احسن اقبال کا الزام: 'دانیال عزیز پی ٹی آئی کی ٹکٹ لینےکی دوڑ میں مصروف تھے

Ahsan Iqbal

احسن اقبال کا الزام: 'دانیال عزیز پی ٹی آئی کی ٹکٹ لینےکی دوڑ میں مصروف تھے

شکرگڑھ: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دانیال عزیز کو الزام دیا ہے کہ وہ اندرونی طور پر پی ٹی آئی کی ٹکٹ کی دوڑ میں مشغول تھے اور پی ٹی آئی نے اسے گھاس نہ ڈالی تو وہ آخری روز ٹکٹ حاصل کرنے پہنچ گئے۔ شکرگڑھ میں

By Tamsila Akhtar
احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

Fawad Chaudhary

احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کے کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب کی عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے استدعا کی کہ انکوائری کے لیے مزید

By Tamsila Akhtar
سی ڈی اے کی قبرستان میں پلاٹ فروخت پر عدالت نے چیئرمین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا

سی ڈی اے کی قبرستان میں پلاٹ فروخت پر عدالت نے چیئرمین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کی جانب سے شہری کو قبرستان میں پلاٹ فروخت کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں دو رکنی

By Tamsila Akhtar
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 1.7 فیصد رہنے کا امکان: عالمی بینک

World Bank

پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 1.7 فیصد رہنے کا امکان: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین گلوبل اکنامک رپورٹ میں پاکستان کے لیے غیر فعال آؤٹ لک کا اندازہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24ء میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افراط

By Tamsila Akhtar
پی ٹی آئی نے کراچی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

PTI

پی ٹی آئی نے کراچی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے اپنے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ملیر این اے 229 سے ولی محمد مغیری، این اے 230 سے مسرور سیال، این اے 231 سے خالد محمود، این اے 232

By Tamsila Akhtar
گورنر پنجاب نے طلباء کو کامیابی کے لیے پانچ نکاتی فارمولا پیش کردیا۔

گورنر پنجاب نے طلباء کو کامیابی کے لیے پانچ نکاتی فارمولا پیش کردیا۔

راولپنڈی , گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے آج فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی میں طلباء سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں گورنر پنجاب نے طلباء کو کامیابی کے لیے پانچ نکات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔ ان نکات میں کردار کی بلندی، احسان کا اصول، مل جل کر کام کرنا،

By Tamsila Akhtar
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو بلا کا نشان دینے میں تاخیرکررہاہے۔

Imran Khan

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو بلا کا نشان دینے میں تاخیرکررہاہے۔

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے آج الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن کو جمع کرا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو بلا کے

By Tamsila Akhtar
توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت: چار گواہوں کے بیانات قلمبند

توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت: چار گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد، احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چار گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ پہلے گواہ سیکشن آفیسر توشہ خانہ بنیامین نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو مختلف سربراہان مملکت کی طرف سے 108

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں فیاض محمود صدر منتخب

اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں فیاض محمود صدر منتخب

اسلام آباد، اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایکسپریس نیوز کے فیاض محمود کو صدر منتخب کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے محمد عمران کو جنرل سیکرٹری، اے آر وائی نیوز کے حسین چوہدری کو سینئر نائب صدر، نیوز ون کی عنبرین علی کو نائب صدر،

By Tamsila Akhtar
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا

Justice

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن سپریم کورٹ کی سنیارٹی میں تیسرے سینئر ترین جج تھے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے دو روز قبل سابق جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سے اختلاف کیا تھا۔ انہوں نے اس

By Tamsila Akhtar
کاغذات نامزدگی؛ یاسمین راشد سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں منظور

Yasmin Rashid

کاغذات نامزدگی؛ یاسمین راشد سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں منظور

اسلام آباد/کراچی/لاہور: کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کا آج آخری دن تھا اور الیکشن ٹریبونلز میں سماعتیں جاری رہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں این اے 130 سے

By Tamsila Akhtar
ماضی میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کے استعفیٰ

supreme court

ماضی میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کے استعفیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے استعفیٰ کے بعد ماضی میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کے استعفیٰ کے واقعات کا جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ سپریم کورٹ کے ججز میں سب سے پہلے جسٹس راشد عزیز نے 2001ء میں

By Tamsila Akhtar