چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 30ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب سنیچر کو ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں صدرِ پاکستان آصف زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے