
imf
وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہا، پاکستان کی اقتصادی ٹیم نے بات چیت کے حوالے سے پرامید ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے سماء ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا