
کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل، بلوچستان میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
سلام آباد: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے المناک خودکش دھماکے کے بعد بلوچستان حکومت نے آج سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم