
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جان سے گئے
شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ سنیچر کو پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکے میں چیک پوسٹ اور سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو