آئی ایف سی اور پاکستانی بینک ملک میں ٹائرز کا نیا پلانٹ لگانے کیلئے 5 کروڑ ڈالر قرض فراہم کریں گے: اعلامیہ
آئی ایف سی اور پاکستانی بینک ملک میں ٹائرز کا نیا پلانٹ لگانے کیلئے 5 کروڑ ڈالر قرض فراہم کریں گے : اعلامیہ
آئی ایف سی اور چار مقامی بینک مشترکہ طور پر منصوبے کیلئے فنانسنگ فراہم کریں گے : ائی ایف سی اعلامیہ
پلانٹ دبئی کی کمپنی آرم سٹرونگ گروپ گھارو سندھ میں لگائے گی : اعلامیہ
نئی سرمایہ کاری سے ملک میں جدید ٹائرز کی مینوفیکچرنگ شروع کی جائے گی: اعلامیہ
آئی ایف سی منصوبہ کیلئے دو کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری فراہم کرے گا : اعلامیہ
نئے پلانٹ سے ٹائرز کی ملکی ضروریات اور برآمدات بڑھائی جا سکیں گی : مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد
نیا پلانٹ لگنے سے ٹائرز کی درآمدات پر زرمبادلہ کے استعمال میں خاصی بچت ہو گی: خرم شہزاد