آئینی ترمیمی بل کے لیے مولانا فضل الرحمان کی حمایت کا حصول
آئینی ترمیمی بل کے لیے مولانا فضل الرحمان کی حمایت کا حصول
اسلام آباد ۔۔حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے آج ایک اور ملاقات کا امکان
مسلم لیگ ن کی قیادت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ، ذرائع
مولانا فضل الرحمان سے لیگی وفد کی ملاقات کے لیے وقت کی درخواست ، ذرائع
آئینی ترمیمی بل کے نکات پرپہلے پارٹی رہنمائوں سے تفصیلی مشاورت کرنا چاہتا ہوں ۔ مولانا فضل الرحمان کا جواب ، ذرائع
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وقت ملنے پر حکومت کا وفد ان سے ملاقات کے لیے جائے گا ۔ ذرائع