آئیسکو ریجن میں تیز آندھی طوفان اور بارش کے باعث متعدد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل

تیز آندھی کے باعث لیسکو ریجن میں 296 فیڈر ٹرپ کرگئے
فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر میں بجلی بند ہوگئی
جوہرٹائون،اقبال ٹائون،موہنی روڈ ،شادباغ ،بادامی باغ،سگیاں،شادمان،گڑھی شاہو،ڈیوس روڈ ،دھرمپورہ ،باغبانپورہ،صحافی کالونی ،سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند
آئیسکو ریجن میں تیز آندھی طوفان اور بارش کے باعث متعدد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل
متاثرہ فیڈرز میں اسلام آباد سرکل کے 16 راولپنڈی سٹی سرکل کے 24 فیڈرز شامل
راولپنڈی کینٹ سرکل کے 17 چکوال سرکل کے 18 اٹک سرکل کے 18 فیڈرز شامل
آئیسکو ٹیمیں متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کے لئے کوشاں
موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہیں
، ترجمان آئیسکو