بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاکستان کی ہندو برادری بھی میدان میں آگئی

بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاکستان کی ہندو برادری بھی میدان میں آگئی

بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاکستان کی ہندو برادری بھی میدان میں آگئی

ہندو پنچایت کوئٹہ کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف ریلی، سینکڑوں ہندو پاکستانیوں کی شرکت

ریلی آریا مندر سے شروع ہو کر مختلف راستوں سے گزرتی ہوئی پی سی کیو تک پہنچی

اقلیتی امور کے لئے پارلیمانی سیکرٹری سنجے کمار نے ریلی کی قیادت کی

پاکستان پر الزام لگانا بھارت کی عادت ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے، سنجے کمار کا خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے پہلگام واقعہ کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کرکے بھارت کو لاجواب کر دیا ہے، سنجے کمار

بھارت کا اصل ذمہ داروں کو ڈھونڈنے کے بجائے جنگی جنون کا مظاہرہ واقعہ کے فالس فلیگ آپریشن ہونے کا ثبوت ہے، سنجے کمار

ہندو برادری اور تمام غیر مسلم پاکستانی اپنی بہادر افواج کے ساتھ مل کر پاکستان کا دفاع کریں گے، سنجے کمار

بھارت اقلیتوں اور بے گناہ انسانوں کی قتل گاہ بن چکا ہے، سنجے کمار

پاکستان میں ہمیں مذہبی اور تمام آزادیاں حاصل ہیں، پاکستان ہمارا گھر ہے، جان دے کر حفاظت کریں گے، سنجے کمار

ریلی میں پاکستان زندہ باد، بھارت مردہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar