بجلی کی قیمتوں،بے تحاشا ٹیکسسز،مہنگائی کے خلاف تاجروں کا فوارہ چوک میں احتجاج
بجلی کی قیمتوں،بے تحاشا ٹیکسسز،مہنگائی کے خلاف تاجروں کا فوارہ چوک میں احتجاج
احتجاج مرکزی تنظیم تاجران پنجاب کے صدر شرجیل میر کی قیادت میں جاری
مظاہرے میں راجہ بازار سمیت ملحقہ بازاروں کے تاجروں کی کثیر تعداد شریک
تاجروں کے بجلی سستی،ٹیکسسز واپس لینے کا مطالبہ
مظاہرین کا اشرافیہ کو دی گئی سہولیات بھی واپس لینے کا مطالبہ
تاجروں کی حکومت کے خلاف بھی شدید نعرے بازی،مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان
تاجروں کے احتجاج کے باعث فوارہ چوک سےہملٹن روڈ جانب جانے والا راستہ پر ٹریفک معطل