بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ
نیپرا کی چئیرمین وسیم مختار کی زیر صدارت سماعت شروع
پاور ڈویژن حکام کی جانب سے اتھارٹی کو یونیفارم ٹیرف پر بریفنگ
وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت جاری
نیپرا اتھارٹی وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت رہی ہے
200 یونٹ تک صارفین کو ستمبر تک ریلیف دیدیا، حکام پاور ڈویژن
کابینہ کی منظوری سے 86فیصد صارفین کو ریلیف ملے گا، حکام
حکومت اس وقت پاور سیکٹر کو 490ارب کی سبسڈی دے رہی ہے، حکام
کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے 177 ارب کی سبسڈی ہے، حکام
ڈسکوز کیلئے 313 ارب کی سبسڈی ہے، حکام
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیپسٹی پیمنٹس کے باعث کوریا ہے، حکام کا اظہار
نرخوں نم میں اضافے کیپسٹی چارجز کے باعث ہوا، حکام
طلب میں کمی کے باعث بھی قمیت بڑھی ہے، حکام
جولائی 2033تک اوسط بینادی ٹیرف 29روپے 78پیسے تھا ،حکام سی پی پی اے
نیپرا نے 5روپے 72پیسے اضافہ کرکے اب نیشنل اوسط ٹیرف 35روپے 50پیسے کر دیا ، حکام
نیپرا نے گھریلو صارفین کیلئے 9روپے 18پیسے اضافہ تجویز کیا، سی پی پی اے
وفاقی حکومت 200یونٹ تک اضافہ واپس کرایا، سی پی پی اے
اب گھریلو صارفین کو 4روبے 10پیسے کا ریلیف ملے گا
گھریلوصارفین کو 512ارب کی کراس سبسڈی مل رہی ہے سی پی پی اے
کے ای ملا کر کل کراس سبسڈی 713ارب تک پہنچ جائے گی حکام سی پی پی اے