بلوچستان میں سڑکوں کی ابتر صورتحال پر توجہ دلاو نوٹس
بلوچستان میں سڑکوں کی ابتر صورتحال پر توجہ دلاو نوٹس
بلوچستان میں پانچ برسوں میں 46 ہزار حادثات ہوئے،سینیٹر ثمینہ ممتاز
وزیر مواصلات علیم خان کا توجہ دلاو نوٹس پر جواب
ان حادثات سے 160 سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے،علیم خان
حادثات کی بڑی وجہ اوور سپیڈنگ ہے،علیم خان
حادثات کی وجوہات میں تکنیکی ناکامی،بسوں کا پرانا اور بے خطر ڈرائیونگ ہے،علیم خان
کرپشن کا بھی بڑا عمل دخل ہے،علیم خان
بلوچستان کی ہائی ویز پر موٹروے پولیس لگا رہے ہیں،علیم خان
بلوچستان میں سات روٹس پر 25 سو اہلکار تعینات کررہے ہیں،علیم خان
چار ہزار 37 کلومیٹر بلوچستان کی روڈ پر ایک بھی ٹول پلازہ نہیں ہے،علیم خان
جب سب مفت ہوگا تو سڑکوں کی حفاظت اور بحالی کیسے ہوگی،علیم خان
کمرشل ڈرائیورز کے لائسنس دوبارہ چیک کرینگے،علیم خان
بلوچستان جانے والے کمرشل بس ڈرائیورز نے بنا ٹیسٹ کے لائسنس لئے ہوئے ہیں،علیم خان