میں خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں کرتا: بلاول بھٹو
والد صاحب نے سی ای سی کو یقین دہانی کرائی تھی کہ لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی، اس لئے ان کے سامنے تحفظات رکھے ہیں
پنجاب میں پیپلز پارٹی کے خلاف سازش کی گئی،
سازش کس نے کی؟ سوال کا جواب گول کر گئے
مسلم لیگ ن کی حمایت سے یقینا میرا سیاسی نقصان ہوگا
لیکن عوام کے لئے نظام کے لئے یہی ضروری تھا
پیپلزپارٹی کے ساتھ انتخابات میں جو کروایا گیا اس کا فیصلہ بھی کرنا ہوگا
ھم اپنے دور میں انتخابی اصلاحات لے کر آئے تھے
پیپلزپارٹی سیریس جماعت ہے انتہا پاندی کی سیاست نہیں کرے گی
ہم اپنے مفاد میں کوئی انتہائی فیصلے نہیں کریں گے
پی پی پی کے پاس وفاقی حکومت بنانے کے لئے مینڈیٹ نہیں تھا اس لئے میں وزارت عظمی کا امید وار نہیں ہوں ۔ پیپلز پارٹی کیبنٹ کا حصہ نہیں ہوگی البتہ ن لیگ کے وزیراعظم کو ووٹ دیں گے
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی ذرداری صاحب کو اگلا صدر پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو ذرداری
میں خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں کرتا: بلاول بھٹو