بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بہیودہ عدت کیس کی اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بہیودہ عدت کیس کی اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بہیودہ عدت کیس کی اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کو صریح ناانصافی قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا، ترجمان تحریک انصاف

جسٹس محمد افضل مجوکا کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان، ترجمان تحریک انصاف

پاکستان مکمل طور پر فسطائیت کی ذد میں ہے اور ہمارا نظامِ عدل ریاستی بدمعاشوں کے رحم و کرم پر ہے، ترجمان تحریک انصاف

بانی چئیرمین عمران خان اور ان کے اہلیہ کے خلاف بے بنیاد ، من گھڑت ، جعلی اور بہیودہ مقدمے کے حرف حرف سے نا انصافی اور انتقام جھلک رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

ابتداء سے لے کر آج تک ہر موقع اور ہر قدم پر قانون و انصاف کی دھجیاں اڑا کر اس بہیودہ مقدمے کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جیل میں رکھنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، ترجمان تحریک انصاف

نقاب پوشوں اور منصوبہ سازوں کے اشاروں پر ناچتے درخوستگزار اور پراسیکیوشن کے بھونڈے حربوں اور ہتھکنڈوں کے بعد ٹرائل کورٹ اور موجودہ عدالت خود کو انصاف کی محافظ ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

توشہ خانہ اور سائفر مقدمات کے انجام تک پہنچ جانے کے بعد بزدل ریاستی منصوبہ سازوں کے پاس انصاف کے ننگے قتل کے ذریعے عمران خان اوران کی اہلیہ کو قید میں رکھنے کے سوا بظاہر کوئی جواز موجود نہ تھا، ترجمان تحریک انصاف

جنگل راج سے آزادی کیلئے ہاتھ پائوں مارنے والی عدلیہ سے امید ہے کہ وہ بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے والے ملک کے مقبول ترین قائد اور ان کی عفت مآب اہلیہ کے بنیادی حقوق کو بھی تحفظ فراہم کریگی، ترجمان تحریک انصاف

تحریک انصاف فوری طور پر اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی اور بانی چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی فی الفور رہائی کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar