بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے تحت سہولیات فراہم کرنے کی درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے تحت سہولیات فراہم کرنے کی درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے تحت سہولیات فراہم کرنے کی درخواست دائر

چیئرمین جوڈیشل ایکٹیویزم پینل اظہر صدیق نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور دیگر سیاسی قیدیوں کو اعلیٰ کلاس کی سہولیات فراہم کی جائیں، استدعا

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے جیل سیل اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کی جائے، استدعا

جیل انتظامیہ کو سہولیات سے متعلق بین الاقوامی کنونشنز، آئینی شقوں، جیل روولز وغیرہ پر من و عن عملدرآمد کے احکامات دیئے جائیں، استدعا

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل آنے والوں کی مکمل فہرست، ملاقات کا دورانیے سے متعلق رپورٹ طلب کی جائے، استدعا

پوچھا جائے کہ آیا بانی پی ٹی آئی کو کبھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، اگر ہاں تو کیا جواز ہیں، استدعا

درخواست کے زیر سماعت ہونے تک فریقین سے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ طلب کی جائے، استدعا

درخواست میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب، نیب، ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد کو بھی فریق بنایا گیا ہے

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar